قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۴ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْىٌ يُوحَىٰ ٤

In huwa illaa Wahyuny yoohaa

ترجمہ (جالندھری)

یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنْ هُوَ﴾ أي: نطقُه صلى الله عليه وسلم بالقرآنِ وما يأتيه من السماءِ ﴿إِلاَّ وَحْيٌ يُوحَى﴾ إليه، لم يقُلْه من تلقاء نفسِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی وہ گمراہ یا بہک کس طرح سکتا ہے، وہ تو وحی الٰہی کے بغیر لب کشائی ہی نہیں کرتا، حتیٰ کہ مزاح اور خوش طبعی کےموقعوں پر بھی آپ ﹲ کی زبان مبارک سے حق کے سوا کچھ نہ نکلتا تھا۔
    (سنن الترمذي، أبواب البر، باب ما جاء في المزاح) اسی طرح حالت غضب میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جذبات پر اتنا کنٹرول تھاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے کوئی بات خلاف واقعہ نہ نکلتی (أبو داود، كتاب العلم، باب في كتاب العلم)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ