وَأَنَّ سَعْيَهُۥ سَوْفَ يُرَىٰ ٤٠
Wa anna sa`yahoo sawfa yuraa
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى﴾ في ميزانهِ يومَ القيامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی دنیا میں اسے نے اچھایا برا جوبھی کیا، چھپ کر کیا یا علانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آ جائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔