وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ ٥٣
Wal mu`tafikata ahwaa
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالْمُؤْتَفِكَةَ﴾ قرى قومِ لوطٍ ﴿أَهْوَى﴾ أسقطَه؛ لأن جبريلَ عليه السلام رفعَها إلى السماء، ثم أسقطَها مقلوبةً إلى الأرض.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.۱
حواشی
(1) اس سےمراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔