فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ٥٥
Fabi ayyi aalaaa`i Rabbika tatamaaraa
ترجمہ (جالندھری)
تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكَ﴾ أي: أنعُمِه الدالةِ على الوحدانية أيها الإنسانُ ﴿تَتَمَارَى﴾ تتشكَّك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟۱
حواشی
(1) یا شک کرے گا اوران کو جھٹلائے گا،جب کہ وہ اتنی عام اور واضح ہیں کہ ان کا انکارممﻜﻦ ہے نہ ان کا اخفا ہی۔