قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۶۲ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 62 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاسْجُدُوا۟ لِلَّهِ وَاعْبُدُوا۟ ۩ ٦٢

Fasjudoo lillaahi wa`budoo

ترجمہ (جالندھری)

تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاسْجُدُوا لِلَّهِ﴾ سجودَ التلاوة، أو صلُّوا المفروضات ﴿وَاعْبُدُوا﴾ وحِّدوا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو.۱

حواشی

  1. (1) یہ مشرکین اور مکذبین کو توبیخ کے لیے حکم دیا۔
    یعنی جب ان کامﻌاملہ یہ ہے کہ وہ قرآن کو ماننے کے بجائے، اس کا اسہتزا واستخفاف کرتے ہیں اور ہمارے پیغمبر کے وعظ ونصیحت کاکوئی اثر ان پر نہیں ہو رہا ہے، تو اے مسلمانو ! تم اللہ کی بارگاہ میں جھک کر اور اس کی عبادت واطاعت کا مظاہرہ کر کے قرآن کی تعظیم وتوقیر کا اہتمام کرو۔
    چنانچہ اس حکم کی تعمیل میں نبی ﹲ نے اور صحابہ نےسجدہ کیا، حتیٰ کہ اس وقت مجلس میں موجود کفار نے بھی سجدہ کیا۔
    جیساکہ احادیث میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ