Wa jahadoo bihaa wastaiqanat haaa anfusuhum zulmanw-wa `uluwwaa; fanzur kaifa kaana `aaqibatul mufsideen
ترجمہ (جالندھری)
اور بےانصافی اور غرور سے ان سے انکار کیا لیکن ان کے دل ان کو مان چکے تھے۔ سو دیکھ لو فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَحَدُوا بِهَا﴾ أنكروا الآياتِ، ولم يُقرُّوا أنها من عندِ الله ﴿وَاسْتَيْقَنَتْهَا﴾ أي: وقد استيقنَتْها ﴿أَنفُسُهُمْ﴾ المعنى: لمَّا جاءتهم آياتُنا واضحاتٌ، واستيقَنوا صدقَها، جحَدوا بها ﴿ظُلْمًا وَعُلُوًّا﴾ شركًا وتكبُّرًا ﴿فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِين﴾ وسوءُ منقلَبِهم حين كذَّبوا موسى، وفي هذا تمثيلٌ لكفارِ قريش، إذ كانوا مفسدين مُسْتعلِين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے انکار کردیا حاﻻنکہ ان کے دل یقین کر چکے تھے صرف ﻇلم اور تکبر کی بنا پر۱ ۔ پس دیکھ لیجئے کہ ان فتنہ پرداز لوگوں کا انجام کیسا کچھ ہوا.
حواشی
(1) یعنی علم کےباوجود جو انہوں نے انکار کیا تو اس کی وجہ ان کا ظلم اور استکبار تھا۔