قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۱۳ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 13 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ ءَايَٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا۟ هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ ١٣

Falammaa jaaa`at hum Aayaatunaa mubsiratan qaaloo haazaa sihrum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچیں، کہنے لگے یہ صریح جادو ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلَمَّا جَاءتْهُمْ آيَاتُنَا مُبْصِرَةً﴾ يُبصَر بها ﴿قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُّبِين﴾ ظاهرٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے۱ ہمارے معجزے پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے.

حواشی

  1. (1) مُبْصِرَةً، واضح اور روشن یا یہ اسم فاعل مفعول کے معنی میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ