قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَدْخِلْ يَدَكَ فِى جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْرِ سُوٓءٍ ۖ فِى تِسْعِ ءَايَٰتٍ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِۦٓ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَٰسِقِينَ ١٢

Wa adkhil yadaka fee jaibika takhruj baidaaa`a min ghairisooo`in feetis`i Aayaatin ilaa Fir`awna wa qawmih; innahum kaanoo qawman faasiqeen

ترجمہ (جالندھری)

اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو سفید نکلے گا۔ (ان دو معجزوں کے ساتھ جو) نو معجزوں میں (داخل ہیں) فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ کہ وہ بےحکم لوگ ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم أراهُ اللهُ تعالى آيةً أخرى، فقال: ﴿وَأَدْخِلْ يَدَكَ فِي جَيْبِكَ﴾ أي: قميصَكَ ﴿تَخْرُجْ بَيْضَاء مِنْ غَيْرِ سُوءٍ﴾ آفةِ برصٍ ﴿فِي تِسْعِ﴾ أي: هذه آيةٌ مع تسعِ ﴿آيَاتٍ﴾ وهي: اليدُ، والعصا، وانفلاق البحر، والطُّوفان، والجرادُ، والقمَّلُ، والضفادعُ، والدمُ، وحلُّ عقدةٍ من لسانه، أنت مرسَلٌ بهنَّ ﴿إِلَى فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِين﴾ تعليلٌ للإرسال.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈال، وه سفید چمکیلا ہو کر نکلے گا بغیر کسی عیب کے۱ ، تو نو نشانیاں لے کر فرعون اور اس کی قوم کی طرف جا<br>۲، یقیناً وه بدکاروں کا گروه ہے.

حواشی

(1) یعنی بغیر برص وغیرہ کی بیماری کے۔ یہ لاٹھی کے ساتھ دوسرا معجزہ انہیں دیاگیا۔
(2) فِي تِسْعِ آيَاتٍ یعنی یہ دو معجزے ان 9 نشانیوں میں سے ہیں، جن کے ذریعے سے میں نے تیری مدد کی ہے۔ انہیں لے کر فرعون اور اس کی قوم کے پاس جا، ان 9 نشانیوں کی تفصیل کے لیے دیکھئے، سورۂ بنی اسرائیل، آیت۔ 101 کاحاشیہ۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ