إِلَّا مَن ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوٓءٍ فَإِنِّى غَفُورٌ رَّحِيمٌ ١١
Illaa man zalama summa baddala husnam ba`da sooo`in fa innee Ghafoorur Raheem
ترجمہ (جالندھری)
ہاں جس نے ظلم کیا پھر برائی کے بعد اسے نیکی سے بدل دیا تو میں بخشنے والا مہربان ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلاَّ مَن ظَلَمَ﴾ استثناءٌ منقطع؛ أي: لكنْ من ظلَمَ من المرسَلين بذنبٍ صدَرَ منه ﴿ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًا بَعْدَ سُوءٍ﴾ توبةً بعد ذنبٍ ﴿فَإِنِّي غَفُورٌ رَّحِيم﴾ أغفرُ له، وأُزيل الخوفَ عنه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
لیکن جو لوگ ﻇلم کریں۱ پھر اس کے عوض نیکی کریں اس برائی کے پیچھے تو میں بھی بخشنے واﻻ مہربان ہوں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ظالم کو تو خوف ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ اس کی گرفت نہ فرمالے۔(2) یعنی ظالم کی توبہ بھی قبول کر لیتا ہوں۔