وَتَفَقَّدَ الطَّيْرَ فَقَالَ مَا لِىَ لَآ أَرَى الْهُدْهُدَ أَمْ كَانَ مِنَ الْغَآئِبِينَ ٢٠
Wa tafaqqadat taira faqaala maa liya laaa aral hud hud, am kaana minal ghaaa`ibeen
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے جانوروں کا جائزہ لیا تو کہنے لگے کیا سبب ہے کہ ہُدہُد نظر نہیں آتا۔ کیا کہیں غائب ہوگیا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَتَفَقَّدَ الطَّيْرَ﴾ ليرى الهدهدَ، فلم يرَه، ومعنى الآية: طلبُ ما فقَدَ من الطيرِ ﴿فَقَالَ مَا لِيَ لاَ أَرَى الْهُدْهُدَ﴾ في جملةِ الطيرِ، ثم أدركَه الشكُّ في غيبتِه، فقال: ﴿أَمْ كَانَ مِنَ الْغَائِبِين﴾ يعني: أكانَ من الغائبين؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ نے پرندوں کی دیکھ بھال کی اور فرمانے لگے یہ کیا بات ہے کہ میں ہدہد کو نہیں دیکھتا؟ کیا واقعی وه غیر حاضر ہے؟۱
حواشی
(1) یعنی موجود تو ہے، مجھے نظر نہیں آرہا یا یہاں موجود ہی نہیں ہے۔