أَلَّا تَعْلُوا۟ عَلَىَّ وَأْتُونِى مُسْلِمِينَ ٣١
Allaa ta`loo `alaiya waa toonee muslimeen
ترجمہ (جالندھری)
(بعد اس کے یہ) کہ مجھے سرکشی نہ کرو اور مطیع ومنقاد ہو کر میرے پاس چلے آؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلاَّ تَعْلُوا عَلَيَّ﴾ لا تتكبَّروا ﴿وَأْتُونِي مُسْلِمِين﴾ طائعينَ مؤمنين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آجاؤ.۱
حواشی
(1) جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بھی بادشاہوں کو خطوط لکھے تھے، جن میں انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔
اسی طرح سلیمان (عليه السلام) نے بھی اسے اسلام قبول کرنے کی دعوت بذریعہ خط دی۔
آج کل مکتوب الیہ کا نام خط میں پہلے لکھا جاتا ہے۔
لیکن سلف کا طریقہ یہی تھا جو حضرت سلیمان (عليه السلام) نے اختیار کیا کہ پہلے اپنا نام تحریر کیا۔