Wa innee mursilatun ilaihim bihadiyyatin fanaaziratum bima yarji`ul mursaloon
ترجمہ (جالندھری)
اور میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ قاصد کیا جواب لاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِم بِهَدِيَّةٍ﴾ أختبِرُ بذلك سليمان، إن كان ملكًا، أخذَ الهديةَ وانصرفَ، وإن كان نبيًّا لم يأخُذْها، ولم نأمَنْه على بلادِنا ﴿فَنَاظِرَةٌ بِمَ﴾ أي: بأيِّ شيءٍ ﴿يَرْجِعُ الْمُرْسَلُون﴾ من قَبول الهديةِ أو ردِّها، وما يُقال لهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میں انہیں ایک ہدیہ بھیجنے والی ہوں، پھر دیکھ لوں گی کہ قاصد کیا جواب لے کر لوٹتے ہیں.۱
حواشی
(1) اس سے اندازہ ہو جائے گا کہ سلیمان (عليه السلام) کوئی دنیا دار بادشاہ ہے یا نبی مرسل، جس کا مقصد اللہ کے دین کا غلبہ ہے۔
اگر ہدیہ قبول نہیں کیا تو یقیناً اس کا مقصد دین کی اشاعت و سربلندی ہے، پھر ہمیں اطاعت کیے بغیر چارہ نہیں ہوگا۔