قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا۟ قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوٓا۟ أَعِزَّةَ أَهْلِهَآ أَذِلَّةً ۖ وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ ٣٤
Qaalat innal mulooka izaa dakhaloo qaryatan afsadoohaa wa ja`alooo a`izzata ahlihaaa azillah; wa kazaalika yaf`aloon
ترجمہ (جالندھری)
اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو ذلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً﴾ قهرًا ﴿أَفْسَدُوهَا﴾ بالتخريبِ ﴿وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً﴾ ليستقيمَ أمرُهم، فصَدَّقَ اللهُ تعالى قولَها، فقال: ﴿وَكَذَلِكَ يَفْعَلُون﴾ أي: كما قالت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے کہا کہ بادشاه جب کسی بستی میں گھستے ہیں۱ تو اسے اجاڑ دیتے ہیں اور وہاں کے باعزت لوگوں کو ذلیل کر دیتے ہیں<br>۲ اور یہ لوگ بھی ایسا ہی کریں گے.<br>۳
حواشی
(1) یعنی طاقت کے ذریعے سے فتح کرتے ہوئے۔(2) یعنی قتل و غارت گری کرکے اور قیدی بنا کر۔
(3) بعض مفسرین کے نزدیک یہ اللہ کا قول ہےجو ملکۂ سبا کی تائید میں ہے اور بعض کے نزدیک یہ بلقیس ہی کا کلام اور اس کا تتمہ ہے اور یہی سیاق کے زیادہ قریب ہے۔