قَالُوا۟ نَحْنُ أُو۟لُوا۟ قُوَّةٍ وَأُو۟لُوا۟ بَأْسٍ شَدِيدٍ وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانظُرِى مَاذَا تَأْمُرِينَ ٣٣
Qaaloo nahnu uloo quwwatinw wa uloo baasin shadeed; wal amru ilaiki fanzuree maazaa taamureen
ترجمہ (جالندھری)
وہ بولے کہ ہم بڑے زورآور اور سخت جنگجو ہیں اور حکم آپ کے اختیار ہے تو جو حکم دیجیئے گا (اس کے مآل پر) نظر کرلیجیئے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا﴾ مجيبينَ لها: ﴿نَحْنُ أُوْلُوا قُوَّةٍ﴾ في الأجسادِ والآلاتِ ﴿وَأُولُوا بَأْسٍ شَدِيدٍ﴾ شجاعةٍ ونجدةٍ في الحرب، وهذا تعريضٌ منهم بالقتال إنْ أَمَرَتهُم بذلك ﴿وَالأَمْرُ إِلَيْكِ﴾ في القتالِ وتركِه ﴿فَانظُرِي﴾ من الرأي ﴿مَاذَا تَأْمُرِين﴾ فنحنُ لك تبعٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سب نے جواب دیا کہ ہم طاقت اور قوت والے سخت لڑنے بھڑنے والے ہیں۱ ۔ آگے آپ کو اختیار ہے آپ خود ہی سوچ لیجئے کہ ہمیں آپ کیا کچھ حکم فرماتی ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ہمارے پاس قوت اور اسلحہ بھی ہے اور لڑائی کے وقت نہایت پامردی سے لڑنے والے بھی ہیں، اس لیے جھکنے اور دبنے کی ضرورت نہیں۔(2) اس لیے کہ ہم تو آپ کے تابع ہیں، جو حکم ہوگا، بجالائیں گے۔