قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ يَٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُونَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ ۖ لَوْلَا تَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ٤٦

Qaala yaa qawmi lima tasta`jiloona bissaiyi`ati qablal hasanati law laa tas taghfiroonal laaha la`allakum turhamoon

ترجمہ (جالندھری)

صالح نے کہا کہ بھائیو تم بھلائی سے پہلے برائی کے لئے کیوں جلدی کرتے ہو (اور) خدا سے بخشش کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ يَاقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُونَ بِالسَّيِّئَةِ﴾ أي: العذابِ الذي يُوعدون به ﴿قَبْلَ الْحَسَنَةِ﴾ قبل التوبةِ؛ لأنهم كانوا يعتقدون ـ لجهلهم ـ أنَّ العذابَ إذا نزلَ بهم تنفعُهم توبتُهم، فيُصرُّون على كفرِهم، فأومأَ صالحٌ إلى بطلانِ اعتقادِهم بقوله: ﴿لَوْلاَ﴾ أي: هَلَّا ﴿تَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ﴾ من كفركم قبلَ نزولِ العذابِ بكم ﴿لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُون﴾ فإنَّ العذابَ إذا نزل لا يُرفع.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ نے فرمایا اے میری قوم کے لوگو! تم نیکی سے پہلے برائی کی جلدی کیوں مچا رہے۱ ہو؟ تم اللہ تعالیٰ سےاستغفار کیوں نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے.

حواشی

  1. (1) یعنی ایمان قبول کرنے کے بجائے تم کفر ہی پر کیوں اصرار کر رہے ہو، جو عذاب کا باعث ہے۔
    علاوہ ازیں اپنے عناد و سرکشی کی وجہ سے کہتے بھی تھے کہ ہم پر عذاب لے آ۔
    جس کے جواب میں حضرت صالح (عليه السلام) نے یہ کہا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ