قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَنجَيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا امْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَٰهَا مِنَ الْغَٰبِرِينَ ٥٧

Fa anjainaahu wa ahlahooo illam ra atahoo qaddarnaahaa minal ghaabireen

ترجمہ (جالندھری)

تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔ مگر ان کی بیوی کہ اس کی نسبت ہم نے مقرر کر رکھا ہے (کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلاَّ امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَاهَا﴾ أي: قدَّرنا عليها؛ من: القدرِ والقضاءِ ﴿مِنَ الْغَابِرِين﴾ الباقينَ في العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس ہم نے اسے اور اس کے اہل کو بجز اس کی بیوی کے سب کو بچالیا، اس کا اندازه تو باقی ره جانے والوں میں ہم لگا ہی چکے تھے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی پہلے ہی اس کی بابت یہ اندازہ یعنی تقدیر الٰہی میں تھا کہ وہ انہی پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہوگی جو عذاب سے دوچار ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ