قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۵۸ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 58 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنذَرِينَ ٥٨

Wa amtarnaa `alaihimm mataran fasaaa`a matarul munzareen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا﴾ وهي حجارةُ السِّجِّيل، أهلكَتْ جميعَهم ﴿فَسَاء﴾ فبئسَ ﴿مَطَرُ الْمُنذَرِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان پر ایک (خاص قسم) کی بارش برسادی۱ ، پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی.<br>۲

حواشی

(1) ان پر جو عذاب آیا، اس کی تفصیل پہلے گزرچکی ہے کہ ان کی بستیوں کو ان پر الٹ دیا گیا اور اس کے بعد ان پر تہہ بہ تہہ کنکر پتھروں کی بارش ہوئی۔
(2) یعنی جنہیں پیغمبروں کے ذریعے سے ڈرایا گیا اور ان پر حجت قائم کردی گئی۔ لیکن وہ تکذیب و انکار سے باز نہیں آئے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ