لَقَدْ وُعِدْنَا هَٰذَا نَحْنُ وَءَابَآؤُنَا مِن قَبْلُ إِنْ هَٰذَآ إِلَّآ أَسَٰطِيرُ الْأَوَّلِينَ ٦٨
Laqad wu`idnaa haazaa nahnu wa aabaaa`unaa min qablu in haazaaa illaaa asaateerul awwaleen
ترجمہ (جالندھری)
یہ وعدہ ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے پہلے سے ہوتا چلا آیا ہے (کہاں کا اُٹھنا اور کیسی قیامت) یہ تو صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَقَدْ وُعِدْنَا هَذَا﴾ أي: البعثَ الذي تَعِدُنا به ﴿نَحْنُ وَآبَاؤُنَا مِن قَبْلُ﴾ أي: من قبل محمدٍ صلى الله عليه وسلم ، وليس ذلك بشيءٍ ﴿إِنْ هَذَا﴾ أي: ما هذا ﴿إِلاَّ أَسَاطِيرُ الأَوَّلِين﴾ أحاديثُهم وأكاذيبُهم التي كتبوها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم اور ہمارے باپ دادوں کو بہت پہلے سے یہ وعدے دیے جاتے رہے۔ کچھ نہیں یہ تو صرف اگلوں کے افسانے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی اس میں حقیقت کوئی نہیں، بس ایک دوسرے سے سن کر یہ کہتے چلے آرہے ہیں۔