قُلْ سِيرُوا۟ فِى الْأَرْضِ فَانظُرُوا۟ كَيْفَ كَانَ عَٰقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ ٦٩
Qul seeroo fil ardi fanzuroo kaifa kaana `aaqibatul mujremeen
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ گنہگاروں کا انجام کیا ہوا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ سِيرُوا فِي الأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِين﴾ تهديدٌ لهم بأنْ ينزِلَ بهم ما نزلَ بالمكذِّبين مِنْ قبلهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے کہ زمین میں چل پھر کر ذرا دیکھو تو سہی کہ گنہگاروں کا کیسا انجام ہوا؟۱
حواشی
(1) یہ ان کافروں کے قول کا جواب ہے کہ پچھلی قوموں کو دیکھو کہ کیا ان پر اللہ کا عذاب نہیں آیا؟ جو پیغمبروں کی صداقت کی دلیل ہے۔
اسی طرح قیامت اور اس کی زندگی کے بارے میں بھی ہمارے رسول جو کہتے ہیں، یقیناً سچ ہے۔