وَمَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِى السَّمَآءِ وَالْأَرْضِ إِلَّا فِى كِتَٰبٍ مُّبِينٍ ٧٥
Wa maa min ghaaa`ibatin fis samaaa`i wal ardi illaa fee kitaabimm mubeen
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمانوں اور زمین میں کوئی پوشیدہ چیز نہیں ہے مگر (وہ) کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا مِنْ غَائِبَةٍ فِي السَّمَاء وَالأَرْضِ﴾ المعنى: ليس شيءٌ في الوجودِ ﴿إِلاَّ فِي كِتَابٍ مُّبِين﴾ وهو اللوحُ المحفوظُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمان وزمین کی کوئی پوشیده چیز بھی ایسی نہیں جو روشن اور کھلی کتاب میں نہ ہو.۱
حواشی
(1) اس سے مراد لوح محفوظ ہے۔
ان ہی غائب چیزوں میں اس عذاب کا علم بھی ہے جس کے لیے یہ کفار جلدی مچاتے ہیں۔
لیکن اس کا وقت بھی اللہ نے لوح محفوظ میں لکھ رکھا ہے جسے صرف وہی جانتا ہے اور جب وہ وقت آجاتا ہے جو اس نے کسی قوم کی تباہی کے لیے لکھ رکھا ہوتا ہے، تو پھر اسے تباہ کر دیتا ہے۔
یہ مقررہ وقت آنے سے پہلے جلدی کیوں کرتے ہیں؟