قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۷۹ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 79 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ ٧٩

Fatawakkal `alal laahi innaka `alal haqqil mubeen

ترجمہ (جالندھری)

تو خدا پر بھروسہ رکھو تم تو حق صریح پر ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ﴾ فإنه ناصرُك عليهم ﴿إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِين﴾ الدينِ الواضحِ، وهو الإسلام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس آپ یقیناً اللہ ہی پر بھروسہ رکھیے، یقیناً آپ سچے اور کھلے دین پر ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اپنا معاملہ اسی کے سپرد کر دیں اور اسی پر اعتماد کریں، وہی آپ کا مددگار ہے۔
    ایک تو اس لیے کہ آپ دین حق پر ہیں، دوسری وجہ آگے آرہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ