إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِى بَيْنَهُم بِحُكْمِهِۦ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ ٧٨
Inna Rabbaka yaqdee bainahum bihukmih; wa Huwal `Azeezul `Aleem
ترجمہ (جالندھری)
تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي﴾ يفصِلُ ﴿بَيْنَهُم﴾ أي: بين المُختلفِين في الدنيا يومَ القيامة ﴿بِحُكْمِهِ﴾ بعَدْله ﴿وَهُوَ الْعَزِيزُ﴾ فلا يُرَدّ حكمُه ﴿الْعَلِيم﴾ بأحوالهم وبحقيقةِ ما يقضي فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے سب فیصلے کر دے گا۱ ، وه بڑا ہی غالب اور دانا ہے.
حواشی
(1) یعنی قیامت میں ان کے اختلافات کا فیصلہ کرکے حق کو باطل سے ممتاز کر دے گا اور اس کے مطابق جزا وسزا کا اہتمام فرمائے گا یا انہوں نے اپنی کتابوں میں جو تحریفات کی ہیں، دنیا میں ہی ان کا پردہ چاک کرکے ان کے درمیان فیصلہ فرما دے گا۔