قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۷۷ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 77 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنَّهُۥ لَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ٧٧

Wa innahoo lahudanw wa rahmatul lilmu`mineen

ترجمہ (جالندھری)

اور بےشک یہ مومنوں کے لئے ہدایات اور رحمت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنَّهُ﴾ أي: القرآنَ ﴿لَهُدًى﴾ لمن اتَّبعه ﴿وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِين﴾ فإنهم المنتفعونَ به.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.۱

حواشی

  1. (1) مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔
    انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ