يَٰمُوسَىٰٓ إِنَّهُۥٓ أَنَا اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٩
Yaa Moosaaa innahooo Anal laahul `Azeezul Hakeem
ترجمہ (جالندھری)
اے موسیٰ میں ہی خدائے غالب ودانا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم تعرَّف إلى موسى بصفاتِه، فقال: ﴿يَامُوسَى إِنَّهُ أَنَا اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب۱ با حکمت.
حواشی
(1) درخت سے ندا کا آنا، حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے لیے باعث تعجب تھا۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا، موسیٰ ! تعجب نہ کر میں ہی اللہ ہوں۔