وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ ءَايَٰتِهِۦ فَتَعْرِفُونَهَا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ ٩٣
Wa qulil hamdu lillaahi sa yureekum Aayaatihee fata`ri foonahaa; wa maa Rabbuka bighaaflin `ammaa ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
اور کہو کہ خدا کا شکر ہے۔ وہ تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم اُن کو پہچان لو گے۔ اور جو کام تم کرتے ہو تمہارا پروردگار اُن سے بےخبر نہیں ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ﴾ على نِعَمِه ﴿سَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ﴾ وعدٌ بعذابِ الدنيا، كبدرٍ والفتحِ ونحوِهما، وبعذابِ الآخرة ﴿فَتَعْرِفُونَهَا﴾ أنها آياتُ الله حين لا تنفَعُ المعرفةُ ﴿وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُون﴾ فلا تحسبوا أن تأخيرَ عذابِكم لغفلتِه عن أعمالكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے، کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں۱ وه عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا جنہیں تم (خود) پہچان لو گے<br>۲۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے آپ کا رب غافل نہیں.<br>۳
حواشی
(1) کہ جو کسی کو اس وقت تک عذاب نہیں دیتا جب تک حجت قائم نہیں کردیتا۔(2) دوسرے مقام پر فرمایا: «سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ» (سورة حم السجدة: 53) ”ہم انہیں آفاق وانفس میں اپنی نشانیاں دکھلائیں گے تاکہ ان پر حق واضح ہو جائے“۔ اگر زندگی میں یہ نشانیاں دیکھ کر ایمان نہیں لاتے تو موت کے وقت تو ان نشانیوں کو دیکھ کر ضرور پہچان لیتے ہیں۔ لیکن اس وقت کی معرفت کوئی فائدہ نہیں پہنچاتی، اس لیے کہ اس وقت ایمان مقبول نہیں۔
(3) بلکہ ہر چیز کو وہ دیکھ رہا ہے۔ اس میں کافروں کے لیے ترہیب شدید اور تہدید عظیم ہے۔