وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ ٤٠
Wa ammaa man khaafa maqaama Rabbihee wa nahan nafsa `anil hawaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ﴾ أي: مقامَه بين يدي ربِّه للحساب ﴿وَنَهَى النَّفْسَ﴾ الأمارةَ بالسوء ﴿عَنِ الْهَوَى﴾ ما تهواهُ من اتباع الشهوات المحرَّمة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے۱ سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا.<br>۲
حواشی
(1) کہ اگر میں نے گناہ اور اللہ کی نافرمانی کی تو مجھے اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہوگا، اس لئے وہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہا ہو۔(2) یعنی نفس کو ان معاصی اور محارم کے ارتکاب سے روکتا رہا ہو جن کی طرف نفس کا میلان ہوتا تھا۔