Wa laa tahinoo fibtighaaa`il qawmi in takoonoo taalamoona fa innahum yaalamoona kamaa taalamoona wa tarjoona minal laahi maa laa yarjoon; wa kaanal laahu `Aleeman Hakeemaa
ترجمہ (جالندھری)
اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا رجَعَ أبو سفيانَ وأصحابُه يومَ أُحدٍ بعثَ رسولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم طائفةً في آثارهم، فَشَكَوا ألمَ الجِراحاتِ، فنزلَ قولُه تعالى: ﴿وَلاَ تَهِنُواْ﴾ تَضْعُفوا في ﴿ابْتِغَاء الْقَوْمِ﴾ في طلبِ الكفارِ ﴿إِن تَكُونُواْ تَأْلَمُونَ﴾ تتوجَّعونَ من الجراحِ ﴿فَإِنَّهُمْ يَأْلَمُونَ كَمَا تَأْلَمونَ﴾ أي: ذلكَ مشترَكٌ بينكم وبينهم ﴿وَتَرْجُونَ مِنَ اللّهِ﴾ الثوابَ ﴿مَا لاَ يَرْجُونَ﴾ لأنهم لا يُؤمنونَ بالبعثِ ﴿وَكَانَ اللّهُ عَلِيمًا﴾ بأعمالِكم ﴿حَكِيمًا﴾ فيما يأمُرُ وينهى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان لوگوں کا پیچھا کرنے سے ہارے دل ہو کر بیٹھ نہ رہو!۱ اگر تمہیں بے آرامی ہوتی ہے تو انہیں بھی تمہاری طرح بے آرامی ہوتی ہے اور تم اللہ تعالیٰ سے وه امیدیں رکھتے ہو، جو امیدیں انہیں نہیں<br>۲، اور اللہ تعالیٰ دانا اور حکیم ہے۔
حواشی
(1) یعنی اپنے دشمن کے تعاقب کرنے میں کمزوری مت دکھاؤ، بلکہ ان کی خلاف بھرپور جدوجہد کرو اورگھات لگا کر بیٹھو !۔(2) یعنی زخم تو تمہیں بھی اورانہیں بھی دونوں کو پہنچے ہیں لیکن ان زخموں پر تمہیں تو اللہ سے اجر کی امید ہے لیکن وہ اس کی امید نہیں رکھتے۔ اس لئے اجر آخرت کے حصول کے لئے جو محنت وکاوش تم کرسکتے ہو، وہ کافر نہیں کر سکتے۔