Wa mai yaksib khateee`atan aw isman summa yarmi bihee bareee`an faqadih tamala buhtaananw wa ismam mubeenaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جو شخص کوئی قصور یا گناہ تو خود کرے لیکن اس سے کسی بےگناہ کو مہتم کردے تو اس نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَن يَكْسِبْ خَطِيئَةً﴾ هي سرقةُ الدِّرعِ ﴿أَوْ إِثْمًا﴾ ذنبًا، وهو يمينُه الكاذبةُ ﴿ثُمَّ يَرْمِ بِهِ﴾ أي: بالإثمِ ﴿بَرِيئًا﴾ وهو اليهوديُّ ﴿فَقَدِ احْتَمَلَ﴾ أي: تحمَّل ﴿بُهْتَانًا﴾ أصلُه: كلُّ ما يَبْهَتُ له؛ أي: يتحيَّر له الإنسانُ عند سماعه؛ لفظاعته ﴿وَإِثْمًا﴾ ذنبًا ﴿مُّبِينًا﴾ ظاهرًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو شخص کوئی گناه یا خطا کر کے کسی بے گناه کے ذمے تھوپ دے، اس نے بہت بڑا بہتان اٹھایا اور کھلا گناه کیا۔۱
حواشی
(1) جس طرح بنو ابیرق نے کیا کہ چوری خود کی اور تہمت کسی اور پر دھر دی۔
یہ زجرو توبیخ عام ہے۔
جو بنو ابیرق کو بھی شامل ہے اور ان کو بھی جو اس کی سی بدخصلتوں کے حامل اور ان جیسے برے کاموں کے مرتکب ہوں گے۔