قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النساء

سورۃ النساء آیت ۱۱۱ کی تفسیر

Surah Nisa Ayat 111 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَن يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُۥ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا ١١١

Wa mai yaksib isman fa innamaa yaksibuhoo `alaa nafsih; wa kaanal laahu `Aleeman hakeemaa

ترجمہ (جالندھری)

اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَن يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَى نَفْسِهِ﴾ فلا يتعدَّاهُ وَبالُهُ ﴿وَكَانَ اللّهُ عَلِيمًا﴾ بفعلِهِ ﴿حَكِيمًا﴾ في مُجازاتِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جو گناه کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے۱ اور اللہ بخوبی جاننے واﻻ اور پوری حکمت واﻻ ہے۔

حواشی

  1. (1) اس مضمون کی ایک دوسری آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ”وَلا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى“ (بنی اسرائیل :

  2. (کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا) یعنی کوئی کسی کا ذمہ دار نہیں ہوگا، ہر نفس کو وہی کچھ ملے گا جو وہ کما کر ساتھ لے گیا ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ