إِنَّ الْمُنَٰفِقِينَ فِى الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا ١٤٥
Innal munaafiqeena fiddarkil asfali minan Naari wa lan tajjida lahum naseeraa
ترجمہ (جالندھری)
کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الأَسْفَلِ﴾ وهو أخفَضُ مكانٍ ﴿مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا﴾ يُخرِجُهم منه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے۱ ، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
حواشی
(1) جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ”هَاوِيَة“ کہلاتا ہے۔أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا، منافقین کی مذکورہ عادات وصفات سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ بچائے۔