Illal lazeena taaboo wa aslahoo wa`tasamoo billaahi wa akhlasoo deenahum lillaahi faulaaa`ika ma`al mu`mineena wa sawfa yu`til laahul mu`mineena ajran `azeemaa
ترجمہ (جالندھری)
ہاں جنہوں نے توبہ کی اور اپنی حالت کو درست کیا اور خدا (کی رسی) کو مضبوط پکڑا اور خاص خدا کے فرمانبردار ہوگئے تو ایسے لوگ مومنوں کے زمرے میں ہوں گے اور خدا عنقریب مومنوں کو بڑا ثواب دے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلاَّ الَّذِينَ تَابُواْ﴾ من النِّفاقِ ﴿وَأَصْلَحُواْ﴾ ما أفسَدُوا من عملِهم ﴿وَاعْتَصَمُواْ بِاللّهِ﴾ وَثِقوا بهِ ﴿وَأَخْلَصُواْ دِينَهُمْ لِلّهِ﴾ بقلوبِهم ﴿وَأَخْلَصُواْ دِينَهُمْ لِلّهِ﴾ في الجنةِ ﴿وَسَوْفَ يُؤْتِ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ أَجْرًا عَظِيمًا﴾ في الجنة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہاں جو توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں اور خالص اللہ ہی کے لئے دینداری کریں تو یہ لوگ مومنوں کے ساتھ ہیں۱ ، اللہ تعالیٰ مومنوں کو بہت بڑا اجر دے گا۔
حواشی
(1) یعنی منافقین میں سے جو ان چار چیزوں کا خلوص دل سے اہتمام کرے گا وہ جہنم میں جانے کے بجائے جنت میں اہل ایمان کے ساتھ ہوگا۔