Ulaaa`ika humul kaafiroona haqqaa; wa a`tadnaa lilkaafireena `azaabam muheenaa
ترجمہ (جالندھری)
وہ بلا اشتباہ کافر ہیں اور کافروں کے لئے ہم نے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أُوْلَـئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ أي: هم الكاملونَ في الكفر ﴿حَقًّا﴾ فالكافرُ ببعضِ الأنبياءِ كالكافرِ بجميعِهم ﴿وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ﴾ أي: لجميعِ أصنافِهم ﴿عَذَابًا مُّهِينًا﴾ مُذِلًّا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقین مانو کہ یہ سب لوگ اصلی کافر ہیں۱ ، اور کافروں کے لئے ہم نے اہانت آمیز سزا تیار کر رکھی ہے۔
حواشی
(1) اہل کتاب کے متعلق پہلے گزر چکا ہے کہ وہ بعض نبیوں کو مانتے تھے اور بعض کو نہیں۔
جیسے یہود نے حضرت عیسیٰ (عليه السلام) و حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) اور عیسائیوں نے حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کا انکار کیا۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ انبیاء (عليهم السلام) کے درمیان تفریق کرنے والے یہ پکے کافر ہیں۔