وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ عُدْوَٰنًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا ٣٠
Wa mai yaf`al zaalika `udwaananw wa zulman fasawfa nusleehi Naaraa; wa kaana zaalika `alal laahi yaseeraa
ترجمہ (جالندھری)
اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ﴾ أي: ما حُرِّمَ قبلُ ﴿عُدْوَانًا﴾ تجاوزًا للحدِّ ﴿وَظُلْمًا﴾ وهو وضعُ الشـيءِ في غيرِ محلِّه ﴿فَسَوْفَ نُصْلِيهِ﴾ أي: نُدخلُه ﴿نَارًا﴾ ليحترقَ ﴿وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللّهِ يَسِيرًا﴾ لا عُسْرَ فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ﻇلم سے کرے گا۱ تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پرآسان ہے۔
حواشی
(1) یعنی منہیات کا ارتکاب، جانتے بوجھتے، ظلم وتعدی سے کرے گا۔