Am lahum naseebum minal mulki fa izal laa yu`toonan naasa naqeeraa
ترجمہ (جالندھری)
کیا ان کے پاس بادشاہی کا کچھ حصہ ہے تو لوگوں کو تل برابر بھی نہ دیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ لَهُمْ﴾ يعني: أَلَهُمْ ﴿نَصِيبٌ﴾ أي: حَظٌّ ﴿مِّنَ الْمُلْكِ﴾ وهذا على وجهِ الإنكار، يعني: ليسَ لهم من المُلكِ شيءٌ، ولو كانَ لهم حظٌّ ممَّا يُمْلَكُ ﴿فَإِذًا لاَّ يُؤْتُونَ النَّاسَ﴾ أي: أحدًا منهم ﴿نَقِيرًا﴾ لحسدِهِمْ وبُخلِهم، والنَّقيرُ: هو النقطةُ التي تكونُ على ظهرِ النَّواةِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان کا کوئی حصہ سلطنت میں ہے؟ اگر ایسا ہو تو پھر یہ کسی کو ایک کھجور کی گٹھلی کے شگاف کے برابر بھی کچھ نہ دیں گے۔۱
حواشی
(1) یہ استفہام انکاری ہے یعنی بادشاہی میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہے۔
اگر اس میں ان کا کچھ حصہ ہوتا تویہ یہود اتنے بخیل ہیں کہ لوگوں کو بالخصوص حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) کو اتنا بھی نہ دیتے جس سے کھجور کی گٹھلی کا شگاف ہی پر ہو جاتا۔
”نَقِيرٌ“ اس نقطے کو کہتے ہیں جو کھجور کی گٹھلی کے اوپر ہوتا ہے۔
(ابن کثیر)