Am yahsudoonan naasa `alaa maaa aataahumul laahu min fadlihee faqad aatainaaa Aala Ibraaheemal Kitaaba wal Hikmata wa aatainaahum mulkan `azeemaa
ترجمہ (جالندھری)
یا جو خدا نے لوگوں کو اپنے فضل سے دے رکھا ہے اس کا حسد کرتے ہیں تو ہم نے خاندان ابراہیم ؑ کو کتاب اور دانائی عطا فرمائی تھی اور سلطنت عظیم بھی بخشی تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ يَحْسُدُونَ﴾ أي: اليهودُ ﴿النَّاسَ﴾ العربَ، والنبيَّ صلى الله عليه وسلم ﴿عَلَى مَا آتَاهُمُ اللّهُ مِن فَضْلِهِ﴾ من النبوَّةِ والإسلامِ والتقدُّمِ عليهم ﴿فَقَدْ آتَيْنَا آلَ إِبْرَاهِيمَ﴾ داودَ وسليمانَ ﴿الْكِتَابَ﴾ المُنزلَ عليهما ﴿وَالْحِكْمَةَ﴾ النبوَّةَ ﴿وَآتَيْنَاهُم مُّلْكًا عَظِيمًا﴾ فلا يبعُدُ أن يؤتيَ اللهُ محمدًا مثلَ ما آتاهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا یہ لوگوں سے حسد کرتے ہیں اس پر جو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے انہیں دیا ہے۱ ، پس ہم نے تو آل ابراہیم کو کتاب اور حکمت بھی دی ہے اور بڑی سلطنت بھی عطا فرمائی ہے۔
حواشی
(1) ”أم“ (یا) ”بل“ کے معنی میں بھی ہو سکتا ہے یعنی بلکہ یہ اس بات پر حسد کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو چھوڑ کردوسروں میں نبی (یعنی آخری نبی) کیوں بنایا؟ نبوت اللہ کا سب سے بڑا فضل ہے۔