Wa la`in asaabakum fadlum minal laahi la yaqoolanna ka al lam takum bainakum wa bainahoo mawaddatuny yaa laitanee kuntu ma`ahum fa afooza fawzan `azeemaa
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر خدا تم پر فضل کرے تو اس طرح سے کہ گویا تم میں اس میں دوستی تھی ہی نہیں (کہ افسوس کرتا اور) کہتا ہے کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو مقصد عظیم حاصل کرتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَئِنْ أَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ الله﴾ سلامةٌ وغنيمةٌ ﴿لَيَقُولَنَّ﴾ هذا المنافقُ، ﴿كَأَن لَّمْ تَكُن بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ مَوَدَّةٌ﴾ جملةٌ معترضةٌ بين فعلِ القول الذي هو «ليقولن»، وبين المَقول الذي هو: ﴿يَالَيتَنِي كُنتُ مَعَهُمْ﴾ في ميدانِ القتال ﴿فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا﴾ آخذَ نصيبًا وافرًا من الغنيمةِ وقوله: «فأفوز» نُصب على جواب التمنِّي، وفائدةُ الجملةِ المعترضة التنبيهُ والتعجُّب من سلوك المنافقين، كأنهم غرباءُ عنكم، ولا صلةَ بينكم وبينهم، مع أن علمَهم بالقتال حاصلٌ، ومخالطتَهم لكم حاصلةٌ، فلم يتحسَّرون؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ کا کوئی فضل۱ مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں<br>۲، کہتے ہیں کاش! میں بھی ان کے ہمراه ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا۔<br>۳
حواشی
(1) یعنی جنگ میں فتح وغلبہ اور غنیمت۔(2) یعنی گویا وہ تمہارے اہل دین میں سے ہی نہیں بلکہ اجنبی ہیں۔
(3) یعنی مال غنیمت سے حصہ حاصل کرتا جو اہل دنیا کا سب سے اہم مقصد ہوتا ہے۔