Wa inna minkum lamal la yubatti`anna fa in asaabatkum museebatun qaala qad an`amal laahu `alaiya iz lam akum ma`ahum shaheeda
ترجمہ (جالندھری)
اور تم میں کوئی ایسا بھی ہے کہ (عمداً) دیر لگاتا ہے۔ پھر اگر تم پر کوئی مصیبت پڑ جائے تو کہتا ہے کہ خدا نے مجھ پر بڑی مہربانی کی کہ میں ان میں موجود نہ تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّ مِنكُمْ لَمَن لَّيُبَطِّئَنَّ﴾ والتَّبطئةُ: التأخُّرُ عن الأمر والغزوِ ﴿فَإِنْ أَصَابَتْكُم مُّصِيبَةٌ﴾ قتلٌ أو هزيمةٌ ﴿قَالَ قَدْ أَنْعَمَ اللّهُ عَلَيَّ﴾ بالقعودِ ﴿إِذْ لَمْ أَكُن مَّعَهُمْ شَهِيدًا﴾ حاضرًا، فيُصيبُني ما أصابَهُمْ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یقیناً تم میں بعض وه بھی ہیں جو پس وپیش کرتے ہیں۱ ، پھر اگر تمہیں کوئی نقصان ہوتا ہے تو وه کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر بڑا فضل کیا کہ میں ان کے ساتھ موجود نہ تھا۔
حواشی
(1) یہ منافقین کا ذکر ہے۔
پس وپیش کا مطلب، جہاد میں جانے سے گریز کرتے اور پیچھے رہ جاتے ہیں۔