يُقَلِّبُ اللَّهُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّأُو۟لِى الْأَبْصَٰرِ ٤٤
Yuqallibul laahul laila wannahaar; inna fee zaalika la`ibratal li ulil absaar
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہے۔ اہل بصارت کے لئے اس میں بڑی عبرت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُقَلِّبُ اللَّهُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ﴾ يذهَبُ بأحدهما، ويجيءُ بالآخر، ويُنْقِصُ من أحدِهما، ويزيدُ في الآخر ﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ﴾ التقليبِ ﴿لَعِبْرَةً لِّأُوْلِي الأَبْصَار﴾ لأصحابِ الاعتبار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ ہی دن اور رات کو ردوبدل کرتا رہتا ہے۱ آنکھوں والوں کے لیے تو اس میں یقیناً بڑی بڑی عبرتیں ہیں.
حواشی
(1) یعنی کبھی دن بڑے،راتیں چھوٹی اور کبھی اس کے برعکس۔
یا کبھی دن کی روشنی، کو بادلوں کی تاریکیوں سے اور رات کے اندھیروں کو چاند کی روشنی سے بدل دیتا ہے۔