قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النور

سورۃ النور آیت ۵۱ کی تفسیر

Surah Noor Ayat 51 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِينَ إِذَا دُعُوٓا۟ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِۦ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ أَن يَقُولُوا۟ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۚ وَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ٥١

Innamaa kaana qawlal mu`mineena izaa du`ooo ilal laahi wa Rasoolihee li yahkuma bainahum ai yaqooloo sami`naa wa ata`naa; wa ulaaa`ika humul muflihoon

ترجمہ (جالندھری)

مومنوں کی تو یہ بات ہے کہ جب خدا اور اس کے رسول کی طرف بلائے جائیں تاکہ وہ ان میں فیصلہ کریں تو کہیں کہ ہم نے (حکم) سن لیا اور مان لیا۔ اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّمَا كَانَ قَوْلَ﴾ المعنى: إنما كان الواجبُ على ﴿الْمُؤْمِنِينَ إِذَا دُعُوا إِلَى اللَّهِ﴾ أي: إلى كتابِ الله ﴿وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ أَن يَقُولُوا سَمِعْنَا﴾ قولكَ ﴿وَأَطَعْنَا﴾ أمركَ، والطاعةُ: موافقةُ الأمرِ طوعًا، وهي تجوزُ لله ولغيرِه ﴿وَأُوْلَئِكَ﴾ أي: القائلون هذا القولَ ﴿هُمُ الْمُفْلِحُون﴾ البالغون آمالَهم في دنياهم وآخرتِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ایمان والوں کا قول تو یہ ہے کہ جب انہیں اس لئے بلایا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان میں فیصلہ کردے تو وه کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور مان لیا۱ ۔ یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں.

حواشی

  1. (1) یہ اہل کفرونفاق کے مقابلے میں اہل ایمان کے کردار وعمل کا بیان ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ