قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النور

سورۃ النور آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Noor Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَيَخْشَ اللَّهَ وَيَتَّقْهِ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُونَ ٥٢

Wa mai yuti`il laaha wa Rasoolahoo wa yakhshal laaha wa yattaqhi fa ulaaa`ika humul faaa`izoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا اور اس سے ڈرے گا تو ایسے لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ﴾ فيما يأمرانهِ ﴿وَيَخْشَ اللَّهَ﴾ على ما صدَرَ عنه من الذنوبِ ﴿وَيَتَّقْهِ﴾ فيما بقيَ من عمرِه ﴿فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَائِزُون﴾ الناجون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو بھی اللہ تعالیٰ کی، اس کے رسول کی فرماں برداری کریں، خوف الٰہی رکھیں اور اس کے عذابوں سے ڈرتے رہیں، وہی نجات پانے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی فلاح و کامیابی کے مستحق صرف وہ لوگ ہوں گے جو اپنے تمام معاملات میں اللہ اور رسول کے فیصلے کو خوش دلی سے قبول کرتے اور ان ہی کی اطاعت کرتے ہیں اور خشیت الٰہی اور تقویٰ سے متصف ہیں، نہ کہ دوسرے لوگ، جو ان صفات سے محروم ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ