قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ نوح

سورۃ نوح آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Nuh Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا۟ رَبَّكُمْ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارًا ١٠

Faqultus taghfiroo Rabakam innahoo kaana Ghaffaaraa

ترجمہ (جالندھری)

اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

وكان قد مُنع عنهم المطرُ ﴿فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ﴾ من الشركِ ﴿إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا﴾ للتائبين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ۱ (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی ایمان اور اطاعت کا راستہ اپنالو، اور اپنے رب سے گزشتہ گناہوں کی معافی مانگ لو۔
(2) وہ توبہ کرنے والوں کے لئے بڑا رحیم و غفار ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ