ثُمَّ إِنِّىٓ أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا ٩
Summaa inneee a`lantu lahum wa asrartu lahum israaraa
ترجمہ (جالندھری)
اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ﴾ صوتي مرارًا، وبالغتُ في إعلاني ﴿وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ﴾ الكلامَ ﴿إِسْرَارًا﴾ بأن كلَّمتُهم واحدًا واحدًا سرًّا؛ أي: نصحتُهم بكلِّ طريق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.۱
حواشی
(1) یعنی مختلف انداز اور طریقوں سے انہیں دعوت دی۔
بعض کہتے ہیں، کہ اجتماعات اور مجلسوں میں بھی انہیں دعوت دی اور گھروں میں فرساً فرداً بھی تیرا پیغام پہنچایا۔