مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا ١٣
Maa lakum laa tarjoona lillaahi waqaaraa
ترجمہ (جالندھری)
تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَّا لَكُمْ لاَ تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا﴾ لا تخافون لله عَظَمة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیده نہیں رکھتے.۱
حواشی
(1) وقار، توقیر سے ہے، بمعنی عظمت اور رجاء خوف کے معنی میں ہے، یعنی جس طرح اس کی عظمت کا حق ہے تم اس سے ڈرتے کیوں نہیں ہو؟ اور اس کو ایک کیوں نہیں مانتے اور اس کی اطاعت کیوں نہیں کرتے؟۔