قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ نوح

سورۃ نوح آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Nuh Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا ١٤

Wa qad khalaqakum at waaraa

ترجمہ (جالندھری)

حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا﴾ تاراتٍ، حالًا بعد حال، نطفةً، ثم علقةً، ثم مضغةً، إلى تمام الخلق؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے۱ پیدا کیا ہے.

حواشی

  1. (1) پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (الانبیاء:5)، (المؤمنون:14) اور (المؤمن:

  2. وغیرھا میں تفصیل گزری۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ