قَالَ يَٰقَوْمِ إِنِّى لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٢
Qaala yaa qawmi innee lakum nazeerum mubeen
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ يَاقَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِين﴾ أُنذركم وأُبيِّن لكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے واﻻ ہوں.۱
حواشی
(1) اللہ کے عذاب سے اگر تم ایمان نہ لائے اسی لیے عذاب سے نجات کا نسخہ تمہیں بتلانے آیا ہوں جو آگے بیان ہو رہا ہے۔