قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ نوح

سورۃ نوح آیت ۷ کی تفسیر

Surah Nuh Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنِّى كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوٓا۟ أَصَٰبِعَهُمْ فِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْا۟ ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا۟ وَاسْتَكْبَرُوا۟ اسْتِكْبَارًا ٧

Wa inee kullamaa da`awtuhum litaghfira lahum ja`alooo asaabi`ahum fee aazaanihim wastaghshaw siyaabahum wa asaarroo wastakbarus tikbaaraa

ترجمہ (جالندھری)

جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ﴾ ذنوبَهم ﴿جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ﴾ لئلَّا يسمعوا كلامي ﴿وَاسْتَغْشَوْا ثِيَابَهُمْ﴾ تغطَّوا بها ﴿وَأَصَرُّوا﴾ أقاموا على المعصية ﴿وَاسْتَكْبَرُوا﴾ عن الإيمان ﴿اسْتِكْبَارًا﴾ عظيمًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

میں نے جب کبھی انہیں تیری بخشش کے لیے بلایا۱ انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیں<br>۲ اور اپنے کپڑوں کو اوڑھ لیا<br>۳ اور اڑ گئے<br>۴ اور بڑا تکبر کیا.<br>۵

حواشی

(1) یعنی ایمان اور اطاعت کی طرف، جو سبب مغفرت ہے۔
(2) تاکہ میری آواز سن سکیں۔
(3) تاکہ میرا چہرہ نہ دیکھ سکیں یا اپنے سروں پر کپڑے ڈال دیے تاکہ میرا کلام نہ سن سکیں، یہ ان کی طرف سے شدت عداوت کا اور وعظ و نصیحت سے بے نیازی کا اظہار ہے۔ بعض کہتے ہیں، اپنے کپڑوں سے ڈھانک لینے کا مقصد یہ تھا کہ پیغمبر ان کو پہچان نہ سکے اور انہیں قبولیت دعوت کے لئے مجبور نہ کرے۔
(4) یعنی کفر پر مصر رہے، اس سے باز نہ آئے اور توبہ نہیں کی۔
(5) قبول حق اور امتثال امر سے انہوں نے سخت تکبر کیا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ