فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَآءِىٓ إِلَّا فِرَارًا ٦
Falam yazid hum du`aaa `eee illaa firaaraa
ترجمہ (جالندھری)
لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلاَّ فِرَارًا﴾ عن الإيمان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے.۱
حواشی
(1) یعنی میری پکار سے یہ ایمان سے اور زیادہ دور ہوگئے ہیں۔
جب کوئی قوم گمراہی کے آخری کنارے پر پہنچ جائے تو پھر اس کا یہی حال ہوتا ہے، اسے جتنا اللہ کی طرف بلاؤ، وہ اتنا ہی دور بھاگتی ہے۔