قٓ ۚ وَالْقُرْءَانِ الْمَجِيدِ ١
Qaaaf; wal Qur aanil Majeed
ترجمہ (جالندھری)
قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ﴾ الكريمِ في أوصافه، أقسمَ بالقرآن، وجوابُ القسمِ تقديرُه: لَتُبعَثُنَّ؛ لأنهم أنكَروا البعثَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے.۱
حواشی
(1) اس کا جواب قسم محذوف ہے لَتُبْعَثُنَّ (تم ضرور قیامت والے دن اٹھائے جاؤ گے) بعض کہتے ہیں اس کا جواب مابعد کا مضمون کلام ہے جس میں نبوت اور معاد کا اثبات ہے۔
(فتح القدیر وابن کثیر)۔