قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ قٓ

سورۃ قٓ آیت ۲ کی تفسیر

Surah Qaf Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلْ عَجِبُوٓا۟ أَن جَآءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَٰفِرُونَ هَٰذَا شَىْءٌ عَجِيبٌ ٢

Bal `ajibooo an jaa`ahum munzirum minhum faqaalal kaafiroona haazaa shai`un `ajeeb

ترجمہ (جالندھری)

لیکن ان لوگوں نے تعجب کیا کہ انہی میں سے ایک ہدایت کرنے والا ان کے پاس آیا تو کافر کہنے لگے کہ یہ بات تو (بڑی) عجیب ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلْ عَجِبُوا﴾ كفارُ مكةَ ﴿أَن جَاءهُمْ مُنذِرٌ﴾ مخوِّف ﴿مِّنْهُمْ﴾ يعرفون نسبَهُ وصِدْقَه ﴿فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَذَا شَيْءٌ عَجِيب﴾ أي: قولُ محمد : إنَّا نحيا بعد الموت.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ انہیں تعجب معلوم ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک آگاه کرنے واﻻ آیا تو کافروں نے کہا کہ یہ ایک عجیب چیز ہے.۱

حواشی

  1. (1) حالانکہ اس میں کوئی تعجب والی بات نہیں ہے۔
    ہر نبی اسی قوم کا ایک فرد ہوتا تھا جس میں اسے مبعوث کیا جاتا تھا۔
    اسی حساب سے قریش مکہ کو ڈرانے کےلئے قریش ہی میں سے ایک شخص کو نبوت کے لئے چن لیا گیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ