أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۖ ذَٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِيدٌ ٣
A-izaa mitnaa wa kunnaa turaaban zaalika raj`um ba`eed
ترجمہ (جالندھری)
بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا﴾ أي: أنرجعُ إذا متنا وصِرْنا ترابًا؟ ثم أنكَروا ذلك أصلًا، فقالوا: ﴿ذَلِكَ رَجْعٌ﴾ إلى الحياةِ ﴿بَعِيد﴾ عن العادة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے۔ پھر یہ واپسی دور (از عقل) ہے.۱
حواشی
(1) حالانکہ عقلی طور پر اس میں بھی کوئی استحالہ نہیں ہے۔
آگے اس کی کچھ وضاحت ہے۔